جامے میں پھولا نہ سمانا محاورے کا مفہوم ہے؟
- نہایت خوش ہونا
- عمدہ لباس زیب تن کرنا
- نہایت ناراض ہونا
- ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
جامے میں پھولا نہ سمانا کا مطلب ہے خوشی سے پھول جانا یا اتنا خوش ہونا کہ برداشت نہ ہو سکے۔یہ محاورہ عموماً کسی کی خوشی یا فخر کو بیان کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
Related MCQs
- کسی کے کام آنا
- کسی مشکل کام کو سر انجام دینا
- کسی کی پرورش کرنا
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- ایک خوشی کے بعد دوسری خوشی ملی
- ایک مصیبت سے جان چھوٹی تھی کہ ایک اور مصیبت آ گئی
- ایک شخص کامیاب ہو گیا
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- مدد کرنا
- نرمی سے پیش آنا
- سخت جواب دینا
- خاموش رہنا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- کسی کام کا کامیاب ہونا
- غصہ آنا
- حوصلہ بڑھانا
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- اناج کا تاجر
- ظاہر میں اچھا، باطن میں برا
- ایماندار انسان
- کسان