سیرت نبوی کس نے مکمل کی تھی؟
- سید سلیمان ندوی
- علامہ شبلی
- مرزاعالب
- ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
سیرت نبوی
سات ضخیم جلدوں پر مشتمل یہ کتاب نہ صرف اردو زبان بلکہ دنیا
بھر کی مختلف زبانوں میں لکھی جانے والی بہترین کتب سیرت میں شمار کی جاتی ہے،
دراصل اس کو علامہ شبلی ؒ نے لکھنا شروع کیا تھا
اور دو جلدیں لکھ بھی ڈالی تھی۔
تاہم علامہ شبلی کا انتقال ہوگیا
،تو باقی کی جلدیں سید سلیمان ندوی نے مکمل کیں
ND14-3-2023
Related MCQs
نظم ”فاطمہ بنتِ عبداللہ“ کس نے لکھی؟
- Allama Muhammad Iqbal
- Hafeez Jalandhari
- Mirza Ghalib
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کتاب ”پاکستان کے لیے جنگ: امریکہ کے ساتھ تلخ دوستی اور مشکل ہمسائیگی“ کس نے لکھی؟
- Anatol Lieven
- Hassan Abbas
- Shuja Nawaz
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کتاب ’’شہرائے پاکستان / پاتھ وے ٹو پاکستان‘‘ کس نے لکھی؟
- Allama Iqbal
- Khaleequzzaman
- Mastansir Hussain
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کا ظہور کس نے لکھا؟
- Ahmed Saeed
- Allama Iqbal
- Choudhry Muhammad Ali
- None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کتاب پاکستان کے لیے جدوجہد کے مصنف کون ہیں؟
- K.K. Aziz
- Ayesha Jalal
- Shahid Rafiq
- I.H. Qureshi