خوجی کا کردار کس کی تخلیق ہے؟
- ابن انشا
- پنڈت رتن ناتھ سرشار
- غالب
- اقبال
Explanation
پنڈت رتن ناتھ سرشار ادیب اور شاعر تھے، تعلق کشمیر سے تھا۔
اپنے زمانے کے اخبارات میں مدیر رہے، سرکاری ملازمت بھی کی اور مضمون نگاری کے ساتھ تصنیف و ترجمہ کا شغل جاری رکھا۔
خوجی کا کردار ان کے ذہن کی اختراع ہے جسے انھوں نے فسانۂ آزاد میں متعارف کروایا۔-
Related MCQs
- خلیل بن احمد فَراہیدی
- ابنِ سینا
- زمخشری
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- فاعلاتن
- فعولن
- مستفعلن
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- مراعات النظیر
- تجاہلِ عارفانہ
- تضاد
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- نوآبادیاتی اقتدار، ثقافتی شناخت اور مزاحمت
- صرف مصنف کی نفسیات
- صرف زبان کی صوتی ساخت
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- ژاک دریدا
- میشل فوکو
- فرڈینینڈ ڈی سوسیر
- ان میں سے کوئی نہیں