• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
اس ڈائری یا نوٹ بک کو جس میں شاعر اپنا تخلص یا منتخب اشعار بیان کرتا ہے کہتے ہیں
  1. دیوان
  2. بیاض
  3. کلیات
  4. None
Explanation


بیاض کا مطلب ایک ایسی کاپی یا کتاب ہے جس میں کوئی شخص پسندیدہ اشعار، مضامین یا تحریریں درج کرتا ہے.

قدیم زمانے میں شعراء، ادیب اور ذوق رکھنے والے لوگ اپنی بیاضیں ساتھ رکھتے تھے جس میں وہ اپنا کلام یا پسندیدہ تحریریں لکھتے اور مشاعروں یا محفلوں میں لے جاتے تھے. بیاض کے لغوی معنی "سفید، سفید کور والی کتاب" کے ہیں

Related MCQs

  1. رَسَد: اشیائے ضرورت کی دستیابی
  2. رَسَد: دوربین سے آسمان کا مشاہدہ کرنا
  3. رَصَد: اشیائے ضرورت کی دستیابی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. سروے ٹیم نے اَرض کا نقشہ بنایا اور ندی کی عَرض ناپی۔
  2. سروے ٹیم نے عَرض کا نقشہ بنایا اور ندی کی اَرض ناپی۔
  3. سروے ٹیم نے سروے ٹیم نے اَرض کا نقشہ بنایا اور ندی کی اَرض ناپی۔
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. جڑا ہوا
  2. خلاصہ
  3. ابھی تک
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. مبہم
  2. ثابت
  3. مشروط
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. فطرت
  2. عقل
  3. محبت
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com