• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
11 مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں
  1. ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے
  2. ہاکی ہمارے قومی کھیل ہے
  3. ان میں سے کوئی بھی نہیں
  4. ہاکی ہماری قومی کھیل ہیں
Explanation

ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے

Related MCQs

  1. بالکل
  2. بلکل
  3. بالکُل
  4. بالکول
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. ان پڑھ
  2. ساہ گری
  3. خوش ادا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. وہ حاصلِ استفادہ ہے۔
  2. اس نے استفادہ حاصل کیا۔
  3. اس نے استفادہ کیا۔
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. مرض بڑھ گیا ہے۔
  2. مرض بڑھ گئی ہے۔
  3. مرض بڑھ گئے ہیں۔
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. ماہ رمضان کا مہینا شروع ہو گیا۔
  2. ماہِ رمضان شروع ہو گیا۔
  3. ماہ رمضان کا شروع ہو گیا۔
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com