وہ ضمیر جو کسی شخص کے لیے استعمال ھو کیا کھلاتا ھے؟
- ضمیر موصولہ
- ضمیر شخصی
- ضمیر موصول
- ضمیر استفھامیہ
Explanation
وہ ضمیر جو کسی شخص کے لیے استعمال کیا جائے، مثلا: وہ میں، ہم ،آپ، ان،انہوں وغیرہ
Related MCQs
- حاشیہ اشاعت کا سال ہوتا ہے، جبکہ ماخذ صفحے کا نمبر ہوتا ہے۔
- حاشیہ کتاب کا عنوان ہوتا ہے، جبکہ ماخذ مصنف کا نام ہوتا ہے۔
- حاشیہ وضاحت یا اضافی معلومات دیتا ہے، جبکہ ماخذ معلومات کا اصل ذریعہ بتاتا ہے۔
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- موتی
- دانت
- چمک
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- علمِ معانی
- علمِ بدیع
- علمِ بیان
- ان میں سے کوئی نہیں