In which month does the UN General Assembly usually meet every year?
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس عام طور پر ہر سال کس مہینے میں ہوتا ہے؟
- November
- October
- September
- August
Explanation
- The General Assembly is the largest organ of the United Nations.
- It is located in New York, USA.
- The UN General Assembly usually meets every year in September.
- There are six main organs of the UN.
- The official languages are Arabic, Chinese, English, French, Russian, and Spanish, with English and French as the working languages of the Secretariat.
- Founded: October 24, 1945, in San Francisco, California, USA
- Headquarters: New York, USA
- Founders: United States, India, United Kingdom, Brazil, France
Last verified on 02-04-2026
Related MCQs
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل ممبروں کی تعداد کتنی ہے کہ وہ ویٹو پاور استعمال کرنے کا حق رکھتے ہیں؟
- 10
- 5
- 2
- 20
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اقوام متحدہ کا ادارہ باضابطہ طور پر کب وجود میں آیا؟
- 10 October 1945
- 14 October 1945
- 24 October 1945
- 28 October 1945
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
یونائیٹڈ نیشن کے پہلے سیکرٹری جنرل کون تھے؟
- Trygve Lie
- Dag Hammarskjold
- Kurt Walheion
- U Thant
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کس ملک کی وزارتِ دفاع کا اسٹریٹجک کمانڈ ہیڈکوارٹر، جو اس کے نئے انتظامی دارالحکومت میں واقع ہے، "دی آکٹاگون کے نام سے مشہور ہے؟
- Egypt
- Saudi Arabia
- UAE
- Qatar
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی مدتِ عہدہ کتنی ہوتی ہے؟
- 2 years
- 3 years
- 4 years
- 5 years