روزانہ کی بنیاد پر کرنٹ
افئیرزکیلے وٹس ایپ جوائن کریںClick here
2010سے 2026 تک کے کرنٹ افیرز پڑھنے کے لیے کلک کریں Click here
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
روس کا موجودہ وزیر خارجہ کون ہے؟
- Igor Ivanov
- Yevgeny Primakov
- Sergey Lavrov
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ناسا نے اپریل 2026 کے اوائل میں آرٹیمس ٹو مشن کا آغاز کیا۔ اس مخصوص 10 روزہ مشن کا بنیادی مقصد کیا ہے؟
- To land the first woman on the Moon
- To carry four astronauts around the Moon
- To establish a permanent lunar base
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
آرٹیمیس ٹو مشن کس تنظیم سے وابستہ ہے؟
- SUPARCO
- NASA
- Roscosmos
- None fo these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی بار 20,000 سے زائد جہاز جنگی زون میں پھنسے ہوئے ہیں۔ یہ بحران بنیادی طور پر پانی کے کس حصے میں پیدا ہوا؟
- Red Sea
- Persian Gulf
- Black Sea
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دو ہزار چھبیس میں نیٹو کا کون سا یوم تاسیس منایا گیا؟
- 75th
- 76th
- 77th
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ترقی اور امن کے لیے کھیلوں کے عالمی دن 2026 کی تھیم کیا ہے؟
- Scoring for people and the Planet
- Sport: Building Bridges, Breaking Barriers
- Building a fairer, healthier World for everyone
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ترقی اور امن کے لیے کھیلوں کا عالمی دن کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟
- April 8
- April 6
- April 4
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
عالمی یوم صحت 2026 کا تھیم کیا ہے؟
- Our Planet, Our Environment
- Together for health
- Our Planet, Our World
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ہنگری کی موجودہ صدر کون ہے؟
- Viktor Orban
- Janos Ader
- Katalin Novak
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
گلگت بلتستان کے موجودہ گورنر کون ہیں؟
- Qamar Zaman Kaira
- Raja Jalal Hussain Maqpoon
- Syed Mehdi Shah
- None of these