• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

AGRICULTURE PAST PAPERS MCQS

فری تیاری کیلے Whatsappجوائن کریںClick here


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

تل کس قسم کے پودوں میں شامل ہے؟
  1. CAM plant
  2. C₃ plant
  3. C₄ plant
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

انناس کس قسم کا پودا ہے؟
  1. CAM plant
  2. C₃ plant
  3. C₄ plant
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

چارے کی فصلوں کا بادشاہ کون ہے؟
  1. Alfalfa
  2. Lucerne
  3. Berseem
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کیلے کو کس قسم کے پھل میں شمار کیا جاتا ہے؟
  1. Drupe
  2. Pomes
  3. Berry
  4. All of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

وہ زمین جو قدرتی ذرائع, جیسے بارش سے سیراب ہوتی ہے, اس کی پیداوار کا کتنا حصہ عشر کے طور پر دیا جاتا ہے؟
  1. 10%
  2. 25%
  3. 30%
  4. 40%
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com