• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

100 MOST REPEATED MCQS OF INTERNATIONAL CURRENT AFFAIRS

Top most repeated 100 International Current Affairs mcqs.

یاد رکھیں گیس پیپر کو پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے سےبہترہے، یہاں ویب سائیٹ سے  وضاحت کے ساتھ پڑھیں۔ کیونکہ ان سوالات کے متعلق ہی بار بار سوالات بعض اوقات پیپرمیں پوچھے جاتے  ہیں اوراس کے علاوہ ویب سائیٹ پر آئے روز پیپرز کے مطابق نیو سوالات بھی ایڈ کیے جاتے ہیں ۔ اس لیے وضاحت کے ساتھ پڑھنے سے اپکی تیاری انشا اللہ  اچھی ہو جائے گی۔

Click here for Download PDF


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

امن کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟
  1. 21 April
  2. 20 March
  3. 21 September
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا موجودہ صدر کون ہے؟
  1. Khalilur Rahman
  2. Dennis Francis
  3. Annalena Baerbock
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. 20 ستمبر
  2. 21 ستمبر
  3. 22 ستمبر
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سعودی عرب اپنا قومی دن کب مناتا ہے؟
  1. September 23
  2. September 25
  3. September 24
  4. None of These
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اوزون کا عالمی دن _______ کو منایا جاتا ہے؟
  1. April 4
  2. June 5
  3. September 16
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

افغانستان کا موجودہ وزیر اعظم کون ہے؟
  1. Mullah Ghani Barader
  2. Mullah Mohammad Hasan AKhund
  3. Mohammed Abdul Kabir
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سعودی عرب کے موجودہ ولی عہد کا نام کیا ہے؟
  1. Mohammed bin Salman
  2. Muhammad bin Nayof
  3. Nayef bin Muhammad
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

چیٹ جی پی ٹی کے موجودہ سی او کون ہیں؟
  1. Elon Musk
  2. Sam Altman
  3. Will Cathcart
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

روس نے یوکرین کے خلاف جنگ کب شروع کی؟
  1. 22 January 2022
  2. 22 March 2022
  3. 22 May 2022
  4. 24 February 2022
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

جاپان کی موجودہ وزیر اعظم کون ہے؟
  1. Fumio Kishida
  2. Sanae Takaichi
  3. Shigeru Ishiba
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com