فری تیاری کیلے وٹس ایپ
گروپ جوائن کریں
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
برکس کا قیام کس وقت ہوا؟
- 2019
- 2009
- 2008
- 2006
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
فروری 2023 کو ایف اے ٹی ایف نے کس ملک کو اپنی گرے لسٹ سے نکال دیا؟
- Morocco
- Cambodia
- Nigeria
- Both A & B
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
واشنگٹن ڈی سی امریکہ کی کونسی ریاست ہے؟
- 19th
- 20th
- Both
- None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کون سا گرم ترین سمندر ہے؟
- Pacific Ocean
- Atlantic Ocean
- Arctic Ocean
- Indian Ocean
- All of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
یوکرین کے صدر نے کس ملک سے جنگ کے خاتمے کے لیے 10 نکاتی امن منصوبے کا خاکہ پیش کر دیا؟
- Poland
- Russia
- Sudan
- Libya
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کونسے وٹامن کی کمی کی وجہ سے زیادہ خون بہتا ہے
- A
- B
- E
- K
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کون سی اہم شپنگ لین، جو بحیرہ عرب کو خلیج فارس سے ملاتی ہے، پاکستانی پانیوں سے گزرتی ہے اور بین الاقوامی تجارت کے لیے ناگزیر ہے؟
- Strait of Hormuz
- Strait of Malacca
- The Bab-el-Mandeb
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
درج ذیل میں سے کون سا دائرے کا سب سے لمبا راگ ہے؟
- Radius
- Diameter
- Circumference
- None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مختلف قسم کی ویلڈنگ میں استعمال ہونے والی گیس شامل ہوگی۔
- Oxygen and Hydrogen
- Oxygen and Argon
- Oxygen and acetylene
- None