• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

JUNIOR AUDITOR SOLVED PAST PAPER DATED 15-12-2019

Junior Auditor 5 years Past Papers Click here

فری تیاری کیلے Whatsappجوائن کریںClick here


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

ڈبل انٹری بک کیپنگ کا بانی کسے کہا جاتا ہے؟
  1. John Maynard Keynes
  2. Adam Smith
  3. Luca Pacioli
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

بیلوں کی لڑائی کس ملک کا مشہور کھیل ہے؟
  1. Brazil
  2. Italy
  3. Spain
  4. Germany
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کس صحابی کو سید الشہداء (شہداء کا رہبر) کہا جاتا ہے؟
  1. Hamza (R.A)
  2. Umar (R.A)
  3. Usman (R.A)
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

زمین کی درمیانی تہہ کو کیا کہا جاتا ہے؟
  1. Crust
  2. Mantle
  3. Core
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کمپیوٹر میں یادداشت / ڈیٹا کی سب سے چھوٹی اکائی کون سی ہے؟
  1. Bit
  2. Byte
  3. Mega bite
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

انسانی ریڑھ کی ہڈی میں کتنی مہریں ہوتی ہیں؟
  1. 25
  2. 33
  3. 44
  4. 39
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کون سا سیارہ صبح اور شام کا ستارہ کہلاتا ہے؟
  1. Mercury
  2. Venus
  3. Jupiter
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

زمین اور سورج کے درمیان اوسط فاصلے کے برابر لمبائی کی اکائی کو کیا کہتے ہیں؟
  1. Light year
  2. Parallax
  3. Astronomical unit
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پنجابی کا پہلا شاعر کون تھا؟
  1. Shah Hussain
  2. Waris Shah
  3. Bulle Shah
  4. Baba Fareed
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

خلیفہ اول حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے تقریباً کتنے سال (مدت) حکومت کی؟
  1. Two
  2. Three
  3. Four
  4. Five
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com