• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

PPSC ASSISTANT PAST PAPER 20-06-2026

Assistant 15 years Past Papers Click here

پلیز ہماری مدد کریں 

اگر آپنے پیپر دیا ہے یا دیں گے تو جو سوالات پیپر دنیے کے بعد اپکو یاد ہیں  پلیز ہمارےساتھ شئیر کریں بے شک 5 سے 10 ہی کیوں نہ ہوں۔

 تاکہ اگلی بار جب پیپر ہو تو دوسرے لوگوں کو اس میں مدد مل سکے۔ کیونکہ بہت سے لوگوں کو پیپر پیٹرن سلیبس وپیپر میں سوالات کس طرح کے آسکتے معلوم نہیں ہوتا۔ پاسٹ پیپرز سے بہت سی معلومات و کنسپٹ کلئیر ہو جاتے۔ اس کام میں پلیز ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ

نوٹ کسی بھی طریقہ سے پیپر کو لیک کرنا، تصویر بنانا قانو جرم وحرام کام ہے۔  ہم صرف ان سوالات کو شئیرکرنے کی بات کر رہے جو پیپر دینے کے بات آپکوزبانی یاد راہ جائیں۔ اللہ آپ کو کامیاب کرے آمیں۔

WhatsApp

0308-2533000

 


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

امریکہ کا موجودہ وزیر خارجہ کون ہے؟
  1. Daniel Bennett Smith
  2. Marco Rubio
  3. Mike Pompeo
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کے موجودہ چیف جسٹس کون ہیں؟
  1. Justice Umar Ata Bandial
  2. Justice Qazi Faez Isa
  3. Justice Yahya Afridi
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان میں پہلا مارشل لاء کس کی قیادت میں لگایا گیا تھا؟
  1. General Yahya Khan
  2. General Ayub Khan
  3. General Pervez Musharraf
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

خواجہ ناظم الدین کی حکومت کو کس نے برطرف کیا؟
  1. Malik Ghulam Muhammad
  2. Sikandar Ali Mirza
  3. M. Ali Bogra
  4. None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان میں پہلے عام انتخابات کب منعقد ہوئے؟
  1. December 7, 1970
  2. December 6, 1970
  3. December 5, 1970
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

بین الاقوامی عدالت انصاف کا صدر دفتر کہاں واقع ہے؟
  1. New York
  2. Washington
  3. Geneva
  4. Hague
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

تربیلا ڈیم کس دریا پر بنایا گیا ہے؟
  1. Indus
  2. Ravi
  3. Satluj
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کمپیوٹر نیٹ ورکس میں فائر وال کا بنیادی کام کیا ہے؟
  1. To filter/prevent/block unauthorized access
  2. To block viruses
  3. To speed up network traffic
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

جی سیون سمٹ 2026 کی میزبانی کونسا ملک کرے گا؟
  1. Canada
  2. France
  3. Italy
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

آئی پی ایڈریس ورژن 4 کی لمبائی کتنی ہوتی ہے؟
  1. 64 bits
  2. 48 bits
  3. 32 bits
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com