PPSC Assistant 5 years Past Papers Click here
ہماری مدد کریں
اگر آپنے پیپر دیا ہے یا دیں گے تو جو سوالات پیپر دنیے کے بعد اپکو یاد ہیں پلیز ہمارےساتھ شئیر کریں بے شک 5 سے 10 ہی کیوں نہ ہوں۔
تاکہ اگلی بار جب پیپر ہو تو دوسرے لوگوں کو اس میں مدد مل سکے۔ اس نیکی کے کے کام میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ
نوٹ کسی بھی غلط طریقہ سے پیپر کو لیک کرنا قانو جرم ہے۔ ہم صرف ان سوالات کو شئیرکرنے کی بات کر رہے جو پیپر دینے کے بات آپکوزبانی یاد راہ جائیں۔ اللہ آپ کو کامیاب کرے آمیں۔
WhatsApp
0308-2533000
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
- قرض انسان کو خوشی دیتا ہے۔
- قرض انسان کو غم اور پریشانی میں مبتلا کرتا ہے۔
- قرض کا کوئی اثر نہیں ہوتا۔
- قرض ادا کرنا ہمیشہ آسان ہوتا ہے۔
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
نواب جہانگیر یار کا تعلق کس ریاست سے تھا؟
- Hyderabad
- Bhopal
- Junagarh
- Rampur
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- Obscurity
- Trend
- Stagnation
- Tradition
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
میری کیوری نے کیا ایجاد کیا؟
- X-rays
- Radium and Polonium
- Penicillin
- Insulin
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
لینکس کا موجد کون ہے؟
- Steve Jobs
- Bill Gates
- Linus Torvalds
- Mark Zuckerberg
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
نوبل انعام کس خاتون ٹیچر کو ملا؟
- Malala Yousafzai
- Marie Curie
- Mother Teresa
- Rita Levi-Montalcini
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رسول بیراج کس دریا پر واقع ہے؟
- Indus River
- Ravi River
- Chenab River
- Jhelum River
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ڈاکٹر جسم کے کس حصے پر اسفیگمومانومیٹر استعمال کرتے ہیں؟
- Arm
- Leg
- Chest
- Neck
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ملالہ یوسفزئی کی عمر کتنی تھی جب انہیں امن کا نوبل انعام دیا گیا؟
- 15
- 17
- 19
- 21
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پانچ انگوٹھیوں والا اولمپک پرچم پہلی بار کب متعارف کرایا گیا؟
- 1900
- 1913
- 1920
- 1936