PPSC Assistant 5 years Past Papers Click here
ہماری مدد کریں
اگر آپنے پیپر دیا ہے یا دیں گے تو جو سوالات پیپر دنیے کے بعد اپکو یاد ہیں پلیز ہمارےساتھ شئیر کریں بے شک 5 سے 10 ہی کیوں نہ ہوں۔
تاکہ اگلی بار جب پیپر ہو تو دوسرے لوگوں کو اس میں مدد مل سکے۔ اس نیکی کے کے کام میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ
نوٹ کسی بھی غلط طریقہ سے پیپر کو لیک کرنا قانو جرم ہے۔ ہم صرف ان سوالات کو شئیرکرنے کی بات کر رہے جو پیپر دینے کے بات آپکوزبانی یاد راہ جائیں۔ اللہ آپ کو کامیاب کرے آمیں۔
WhatsApp
0308-2533000
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
دنیا میں کھارے پانی کی سب سے بڑی جھیل کون سی ہے؟
- Baykal
- Chad
- Kariba
- Caspian sea
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
جنوبی افریقہ کے پہلے سیاہ فام صدر کون بنے، ان کی جماعت پر 1961 میں پابندی لگائی گئی اور انہیں عمر قید کی سزا سنائی گئی؟
- Robert Mogabe
- Nelson Mandela
- Eddi Amin
- Martin Luther King
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کا سب سے بڑا گلیشئر کونسا ہے؟
- Baltoro
- Siachian
- Baifo
- Batura
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
نمک کی حد کی سب سے اونچی چوٹی کون سی ہے؟
- Nanga parbat
- K-2
- Soan Sakaser
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ایم ٹو اسلام آباد تا لاہور موٹروے کا افتتاح کس سال کیا گیا؟
- 1988
- 1997
- 1965
- None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پہلے ہاکی ورلڈ کپ کا پہلا فاتح کون تھا؟
- India
- Pakistan
- Netherlands
- Australia
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان آرمی کا دوسرا چیف آف سٹاف کون تھا؟
- Gen. Aslam Baig Mirza
- Gen. Jehangir Karamat
- Gen. Tikka Khan
- Gen. Zia Ul Haq
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- 4:5
- 5:4
- 3:4
- 2:3
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- Marine Zoology
- Marine Biology
- Oceanography
- Aquatic Biology