• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

PPSC ASSISTANT PUNJAB POLICE PAST PAPER 24-11-2024 (MORNING)

PPSC Assistant 5 years Past Papers Click here

ہماری مدد کریں 

اگر آپنے پیپر دیا ہے یا دیں گے تو جو سوالات پیپر دنیے کے بعد اپکو یاد ہیں  پلیز ہمارےساتھ شئیر کریں بے شک 5 سے 10 ہی کیوں نہ ہوں۔

 تاکہ اگلی بار جب پیپر ہو تو دوسرے لوگوں کو اس میں مدد مل سکے۔ اس نیکی کے کے کام میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ

نوٹ کسی بھی غلط طریقہ سے پیپر کو لیک کرنا قانو جرم ہے۔  ہم صرف ان سوالات کو شئیرکرنے کی بات کر رہے جو پیپر دینے کے بات آپکوزبانی یاد راہ جائیں۔ اللہ آپ کو کامیاب کرے آمیں۔

WhatsApp

0308-2533000


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

امریکہ کا پہلا صدر کون تھا؟
  1. George Washington
  2. Richard Nixon
  3. John Adams
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. رومانوی تحریک
  2. ترقی پسند تحریک
  3. دار المعنقين
  4. حلقہ ارباب ذوق
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سی پیک گوادر کو چین کے کس شہر سے ملاتا ہے؟
  1. Beijing
  2. Wakhan
  3. Kashgar
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

علی گڑھ کالج کا افتتاح کس نے کیا؟
  1. Lord Lytton
  2. Lord Leighton
  3. Lord Minto
  4. Professor Arnold
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نبی کریم ﷺ کے کس صحابی کا ذکر قرآن مجید میں آیا ہے؟
  1. Hazrat Abu Bakar
  2. Hazrat Zaid Bin Haris
  3. Hazrat Umer
  4. Hazrat Usman
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

قرآن مجید میں احسن القصص (بہترین قصہ) کس نبی کا قصہ کہا گیا ہے؟
  1. Hazrat Yousuf (AS)
  2. Hazrat Adam (A.S)
  3. Hazrat Musa (A.S)
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دنیا کی مشہور یادگار کولوزیم کہاں واقع ہے؟
  1. England
  2. Germany
  3. Sweden
  4. Rome
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

علامہ محمد اقبال کا انتقال کب ہوا؟
  1. April 21, 1939
  2. April 21, 1938
  3. April 21, 1937
  4. April 21, 1947
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

گوتما بدھ کہاں پیدا ہوئے تھے؟
  1. Bodh Gaya, India
  2. Lumbini, Nepal
  3. Sarnath, India
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. To abandon a plan
  2. To give up hope
  3. To stop trying
  4. To leave a place
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com