• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

CSS MPT PAST PAPER 17-11-2024 (B-1)

 آپ نے اگر آج پیپر دیا ہے تو پلیز سوالات شئیر کریں بے شک 5 سے10 ہی کریں۔ پیپر کا نام ضرور لکھیں

03082533000


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

کون سا جزو کمپیوٹر کو بیرونی پیری فیرلز جیسے پرنٹرز اور کی بورڈز سے جوڑتا ہے؟
  1. CPU
  2. Motherboard
  3. I/O Ports
  4. Power Supply
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اسٹیٹ بینک کی طرف سے حال ہی میں جاری کردہ 10 روپے کے سکے میں کس چیز کی تصویر ہے؟
  1. Derawar Fort
  2. Gwadar Port
  3. Badshahi Mosque
  4. Faisal Mosque
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کس جگہ کو ہندوکش کا زیور کہا جاتا ہے؟
  1. Balakot
  2. Hazara
  3. Chitral
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اسلام آباد کی مشہور فیصل مسجد کب مکمل ہوئی؟
  1. 1980
  2. 1983
  3. 1986
  4. 1989
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایک علاقہ کے اجماع کو دوسرے علاقہ کے علماء اختیار کر لیں ، وہ کیا کہلاتا ہے ؟
  1. Ijma Sukuti
  2. Ijma Qolli
  3. Ijma Faili
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو اپنی محرمات سےتشبیہہ دے تو اس کا یہ عمل کیا کہلاتا ہے ؟
  1. khula
  2. eela
  3. zihar
  4. none of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کس صحابی کو إمام الفقهاء کہا جاتا ہے؟
  1. Hazrat Ali
  2. Abdullah Bin Abbas
  3. Maaz Bin Jabal
  4. None of These
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اسلامی فقہ کی کتابوں میں قانون وراثت کو کہا جاتا ہے؟
  1. Ilm Ul Figh
  2. Ilm Ul Arooz
  3. Ilm Ul Faraid
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اس مسلم سائنس دان کا نام کیا ہے جس نے سب سے پہلے فشار خون کا نظریہ پیش کیا ؟
  1. Ibn un Nafees
  2. Ibn al-Hashim
  3. Ibn Baitar
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حضرت ابو بکر الہیہ کی خلافت کا انتخاب کسی جگہ منعقد ہوا؟
  1. House of Abu Bakar
  2. Masjid-e-Nabwi
  3. Masjid-e-Haram
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com