PPSC ASSISTANT PAST PAPERS FROM 2004 TO TILL DATE
PPSC Assistant 5 years Past Papers Click here
Show Answers
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
Tournament
Refreshment
Goverment
Ornament
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
The incorrect spelling is Goverment .
The correct spelling is Government .
بلدان
بلاد، بلدیہ
بلور
بلاد
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
لفظ بلد کی جمع بلدان ہے۔
فلسفہ
انگریزی
نفسیات
اسلامیات
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
علامہ اقبال نے میونخ یونیورسٹی سے آپ نے فلسفہ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی
راجندر سنگھ بیدی
منشی پریم چند
کرشن چندر
کشور ناہید
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اک چادر میلی سی راجندر سنگھ بیدی کا مشہور ناول ہے۔
جاسوسی جاول
شاعری
تاریخی ناول
افسانہ نگاری
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
نسیم حجازی کی اصل وجہ شہرت ان کی تاریخی ناول نگاری ہے۔
جن میں داستان مجاہد، انسان اور دیوتا، محمد بن قاسم، آخری چٹان، شاہین، خاک اور خون، یوسف بن تاشقین، آخری معرکہ، معظم علی اور تلوار ٹوٹ گئی، قیصر و کسریٰ، قافلہ حجاز اور اندھیری رات کے مسافر کے نام شامل ہیں۔
کوئی بھی نہیں
میر شکیل الرحمان
میر خلیل الرحمان
میر جاوید الرحمٰن
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
میر خلیل الرحمان
Mir Khalil ur Rahman was a Pakistani newspaper editor and founder of the Jang Group of Newspapers,
which currently publishes many Urdu and English newspapers in Pakistan .
A self-made newspaper magnate, he ranks among the most successful newspaper entrepreneurs of Pakistan.
Born: July 14, 1918 , Gujranwala
Died: 1992
بابا فرید
وارث شاہ
سلطان باہو
بلھے شاہ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
بابا فرید پنجابی شاعر کا کلام سکھوں کی مذہبی کتاب کا حصہ ہے۔
رزمیہ
مزاحیہ
المیہ
تحسمینی
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
مرثیہ المیہ نوعیت کی شاعری کو کہتے ہیں۔
حافظ
فردوسی
عمر خیام
غالب
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
رباعی کا سب سے بڑا اور مقبول شاعر عمر خیام ہے۔
بھدے ادمی کو کہتے ہیں
دغا باز اور فریبی آدمی کو کہتے ہیں
جھوٹے آدمی کو کہتے ہیں
بیوقوف آدمی کو کہتے ہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
جھوٹے اور بے ڈھنگے آدمی کی کسی بات کا یقین نہ کیا جائے