• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

SERVICE CENTER OFFICIALS PAPER (27-09-2020)


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

رِنگ آف فائرکے نام سے کون سا سمندر مشہور ہے؟
  1. Atlantic ocean
  2. Pacific ocean
  3. Caspian ocean
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

قائد اعظم سولر پارک کہاں واقع ہے؟
  1. Lahore
  2. Karachi
  3. Multan
  4. Bahalwalpur
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ممالک کی تعداد کی کتنی ہے؟
  1. 10
  2. 5
  3. 20
  4. 15
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کانسٹیٹیوینٹ اسمبلی کے اراکین کی تعداد 69 سے بڑھ کر کتنی ہو گئی؟
  1. 79
  2. 67
  3. 89
  4. 100
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کا اقوام متحدہ میں پہلا سفیر کون تھا؟
  1. Abdul Hassan Isfahani
  2. Patris bukhari
  3. Muneer akram
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

یونین جیک کا جھنڈا کس ملک کا ہے؟
  1. UK
  2. USA
  3. France
  4. Italy
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایم ایس پاورپوائنٹ _____ کی مثال ہے؟
  1. Multimedia software
  2. Application software
  3. Entertainment software
  4. All above mentioned
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مندرجہ ذیل میں سےکس میں پھل وٹامن سی ھے۔
  1. Banana
  2. Apple
  3. Orange
  4. Grapes
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سر سید احمد خان کا انتقال _____ میں ہوا؟
  1. 1898
  2. 1897
  3. 1817
  4. 1900
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

رنگٹ کس ملک کی کرنسی کا نام ہےَ؟
  1. Indonesia
  2. Afghanistan
  3. Malysia
  4. Uk
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com