چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
پاکستان کے قومی پرچم کے درمیان سفید ہلال کس چیز کی علامت ہے؟
- Islam
- Prosperity
- Peace and minorities
- Progress
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سوئی گیس بلوچستان میں کس سال دریافت ہوئی؟
- 1956
- 1952
- 1955
- 1977
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
انسانی حقوق کا دن کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟
- 10 December
- 20 December
- 15 December
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
وارسک ڈیم کس دریا پر بنایا گیا ہے؟
- Kabul
- Jhlem
- Chenab
- Indus
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ہڑپہ کے آثارِ قدیمہ کس ضلع میں واقع ہیں؟
- Okara
- Multan
- Sahiwal
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
زمین کا قدرتی سیارہ کیا کہلاتا ہے؟
- Sun
- Asteroid
- Moon
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
زبور کس نبیؑ پر نازل ہوئی؟
- Hazrat Mossa (a.s)
- Hazrat Issa (a.s)
- Hazrat Dawood (a.s)
- Hazrat Muhammad (a.s)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- 45
- 54
- 52
- 55
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
قرآن پاک کی کون سی سورت میں بسم اللہ دو بار آتی ہے؟
- Al Noor
- Al Nahl
- Al Naml
- Al Ra’d
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
برطانیہ کا موجودہ وزیر اعظم کون ہے؟
- Andy Burnham
- Keir Starmer
- Boris Johnson
- None of these