• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

ASSISTANT PAPER 2021

PPSC ASSISTANT (BS-16) Provincial Disaster Management Authority (Board of Revenue) Past Papers 2021 held on 03.07.2021

تمام سوالات سوشل میڈیا سے لیے گے ہیں ۔ ہمیں تمام چارپیپر کی آپشن معلوم نہ ہیں۔ درست جواب کے علاوہ تمام اپشن خود سے بنائی گئی ہیں لہذا انکا درست ہونے کی گارنٹی نہیں ہے۔ اگر اپکو درست اپشن معلوم ہیں تو ہمیں اسی سوال کے کمنٹ میں بتائیں۔ ہم درست کردیں گے


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

پاکستان کا سب سے بڑا صحرا کونسا ہے؟
  1. Thall Desert
  2. Thar Desert
  3. Cholistan Desert
  4. Kharan Desert
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

برطانیہ کا موجودہ وزیر اعظم کون ہے؟
  1. Andy Burnham
  2. Keir Starmer
  3. Boris Johnson
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

موجودہ مینیجنگ ڈائریکٹر آف آئی ایم ایف کون ہیں؟
  1. Gita Gopinath
  2. Pierre-Olivier Gourinchas
  3. Kristalina Georgieva
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاورپوائنٹ میں سلائیڈ شو شروع کرنے کے لیے ہم کونسی کی دبائیں؟
  1. F6
  2. F4
  3. F5
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

بی سی سی کا مطلب کیا ہے؟
  1. Basic Carbon Copy
  2. Blind Carbon Copy
  3. Business Carbon Copy
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

انسانی جسم میں کتنی ہڈیاں ہیں؟
  1. 200
  2. 206
  3. 270
  4. 300
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. Save Document
  2. Open Document
  3. Create a new Document
  4. Close Document
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

غزوہ احزاب کو کیا کہا جاتا ہے؟
  1. Battle of Winds
  2. Battle of Mind
  3. Battle of Trench
  4. Battle of Words
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نیٹو کی بنیاد کب رکھی گئی؟
  1. 4 April 1949
  2. 5 April 1949
  3. 6 April 1949
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نبی کریم ﷺ کی وفات کے وقت آپ ﷺ کی کتنی ازواجِ مطہرات حیات تھیں؟
  1. 5
  2. 7
  3. 9
  4. 10
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com