غاصب کا مفہوم کیا ہے؟
- مدد کرنے والا
- ناجائز قبضہ کرنے والا
- حفاظت کرنے والا
- سفر کرنے والا
Explanation
غاصب وہ شخص ہے جو کسی دوسرے کی ملکیت، مال یا حق پر ناجائز، ناحق اور زبردستی قبضہ کر لے۔
Related MCQs
- رَسَد: اشیائے ضرورت کی دستیابی
- رَسَد: دوربین سے آسمان کا مشاہدہ کرنا
- رَصَد: اشیائے ضرورت کی دستیابی
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- سروے ٹیم نے اَرض کا نقشہ بنایا اور ندی کی عَرض ناپی۔
- سروے ٹیم نے عَرض کا نقشہ بنایا اور ندی کی اَرض ناپی۔
- سروے ٹیم نے سروے ٹیم نے اَرض کا نقشہ بنایا اور ندی کی اَرض ناپی۔
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- جڑا ہوا
- خلاصہ
- ابھی تک
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- مبہم
- ثابت
- مشروط
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- فطرت
- عقل
- محبت
- ان میں سے کوئی نہیں