بھائیوں کی لڑائی سے رشتہ نہیں ٹوٹتا ،مطلب لاٹھی مارنے سے.... جدا نہیں ہوتے ؟
- ہاتھ
- پاؤں
- پانی
- خون
Explanation
محاورہ مکمل ہے: بھائیوں کی لڑائی سے رشتہ نہیں ٹوٹتا، لاٹھی مارنے سے پانی جدا نہیں ہوتے
محاورے کا مطلب
آپس کے جھگڑے رشتوں کو ختم نہیں کرتے۔
خون کے رشتے ہمیشہ ایک رہتے ہیں۔
پانی پر لاٹھی مارنے سے وہ الگ نہیں ہوتا، ویسے ہی اپنوں میں دوری نہیں آتی۔
Last updated 27-07-2026 by NA
Related MCQs
- صحت یاب ہونا
- قریب مرگ
- جان میں جان آنا
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- نتیجہ اخذ کرنا یا ختم کرنا
- شروع کرنا
- فیصلہ ملتوی کرنا
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- قدم اٹھانا
- تعظیم کرنا
- واپس جانا
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- دعویٰ دائر کرنا
- صلح کرنا
- معافی مانگنا
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- دوسروں کی مدد کرنا
- مشکل سے بچ نکلنا
- خود اپنی مصیبت کو دعوت دینا
- ان میں سے کوئی نہیں