• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
نظم گوئی سے کیا مراد ہے؟
  1. ایک ہی مرکزی خیال یا موضوع کو تسلسل کے ساتھ اشعار میں بیان کرنا
  2. ہر شعر کا الگ مفہوم ہونا
  3. صرف قافیہ اور ردیف کا استعمال
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation

نظم گوئی میں تمام اشعار ایک ہی موضوع یا خیال سے متعلق ہوتے ہیں۔

نظم کے اشعار میں فکری ربط اور تسلسل پایا جاتا ہے، غزل کی طرح ہر شعر الگ مفہوم نہیں رکھتا۔


Last verified on 27-07-2026

Related MCQs

  1. رَسَد: اشیائے ضرورت کی دستیابی
  2. رَسَد: دوربین سے آسمان کا مشاہدہ کرنا
  3. رَصَد: اشیائے ضرورت کی دستیابی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. سروے ٹیم نے اَرض کا نقشہ بنایا اور ندی کی عَرض ناپی۔
  2. سروے ٹیم نے عَرض کا نقشہ بنایا اور ندی کی اَرض ناپی۔
  3. سروے ٹیم نے سروے ٹیم نے اَرض کا نقشہ بنایا اور ندی کی اَرض ناپی۔
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. جڑا ہوا
  2. خلاصہ
  3. ابھی تک
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. مبہم
  2. ثابت
  3. مشروط
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. فطرت
  2. عقل
  3. محبت
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com