ٹک ٹک، چھم چھم، ریں ریں، دھگ دھگ وغیرہ الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہیں؟
- اسم مکبر
- اسم آلا
- اسم صفت
- اسم صوت
Explanation
ٹک ٹک، چھم چھم، ریں ریں، دھگ دھگ وغیرہ الفاظ قواعد کی رو سے اسم صوت ہیں۔
Related MCQs
- اسم معرفہ
- اسم نکرہ
- اسم مصدر
- اسم صوت
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- حروفِ سوالیہ
- حروف جامع
- حروف استفہام
- حروف استدارک
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- فعل متعری
- فعل معروف
- فعل لازم
- ان میں سے کوئی بھی نہیں