When Pakistan joined World Trade Organization (WTO)?
پاکستان نے ڈبلیو ٹی او کب جوائن کیا؟
- 1 January 1998
- 1 January 1999
- 1 January 1997
- 1 January 1995
Explanation
- Pakistan joined WTO: January 1, 1995
- WTO: World Trade Organization
- Members: 164
- Headquarters: Geneva, Switzerland
- Created: January 1, 1995
- Official languages: English, French, Spanish
- Successor of: General Agreement on Tariffs and Trade (GATT)
Related MCQs
پاکستان نے فرانس کے ساتھ ایٹمی ری پروسیسنگ پلانٹ خریدنے کا معاہدہ کب کیا؟
- March 1976
- April 1978
- June 1974
- January 1980
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان ورلڈ بینک میں کب شامل ہوا؟
- 1948
- 1949
- 1950
- 1995
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سن 2024 میں پاکستان آرمی میں بریگیڈیئر کا عہدہ حاصل کرنے والی پہلی مسیحی خاتون کون بنیں؟
- Brigadier Helen Mary Roberts
- Brigadier Maria Bibi
- Brigadier Elizabeth Masih
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سن 1958 میں پاکستان نے عمان سے گوادر خریدا، اس وقت پاکستان کے وزیرِاعظم کون تھے؟
- Muhammad Ali Bogra
- Malik Feroz Khan Noon
- Chaudhry Muhammad Ali
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان اسپورٹس بورڈ کب قائم کیا گیا؟
- 1962
- 1960
- 1964
- None of these