ریختہ کے معنی کیا ہیں؟
- بیان کرنا
- ایجاد کرنا
- خوش ہونا
- ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
ریختہ اردو کے پرانے ناموں میں سے ایک نام ہے ۔
ریختہ کے لفظی معنی ملی جلی چیز کے ہیں ۔
ریختہ ہر اس چیز کو کہا جاسکتا ہے جو کئی الگ الگ چیزوں سے ملا کر بنائی جائے ۔
اردو زبان کا معاملہ بھی کچھ ایسا ہی تھا ۔
Related MCQs
- رَسَد: اشیائے ضرورت کی دستیابی
- رَسَد: دوربین سے آسمان کا مشاہدہ کرنا
- رَصَد: اشیائے ضرورت کی دستیابی
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- سروے ٹیم نے اَرض کا نقشہ بنایا اور ندی کی عَرض ناپی۔
- سروے ٹیم نے عَرض کا نقشہ بنایا اور ندی کی اَرض ناپی۔
- سروے ٹیم نے سروے ٹیم نے اَرض کا نقشہ بنایا اور ندی کی اَرض ناپی۔
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- جڑا ہوا
- خلاصہ
- ابھی تک
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- مبہم
- ثابت
- مشروط
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- فطرت
- عقل
- محبت
- ان میں سے کوئی نہیں