ابو تراب اور ابولہب میں ”ابو“ گرامر کی رو سے کیا ہے؟
- کنیت
- عرف
- لقب
- خطاب
Explanation
ابو تراب اور ابو لہب اردو قواعد کی رو سے کنیت ہے
کنیت وہ نام ہوتا ہے جو پکارنے کے لیے اصل نام کے بدلے کسی بیٹے، بیٹی، باپ، ماں یا کسی اور نسبت کی وجہ سے رکھا جائے۔
کنیت کی پہچان
ابو تراب: یہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی کنیت ہے، جو مٹی سے نسبت کی وجہ سے پیار سے رکھی گئی تھی۔
ابو لہب: یہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک چچا کا نام اور کنیت ہے، جن کا اصل نام عبد العزیٰ تھا
Last updated 25-07-2026 by NA
Related MCQs
- وجہِ امتیاز
- صفتِ مشبہ
- تشبیہ
- استعارہ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- معری
- غیر معری
- غیر مردف
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- عمل کے مسلسل جاری رہنے کا
- عمل کے مکمل ہو جانے کا
- عمل کے اچانک شروع ہونے کا
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- محرر اجلاس سے پہلے خلاصہ لکھ چکا تھا۔
- محرر اجلاس سے پہلے خلاصہ لکھ چکا ہے۔
- محرر اجلاس سے پہلے خلاصہ لکھ رہا تھا۔
- ان میں سے کوئی نہیں