• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
دو جملوں میں ربط کےاستعمال ہونے والے حروف کو کیا کہتے ہیں؟
  1. حروف ربط
  2. حروف ضروری
  3. حروف بیان
  4. حروف روابط
Explanation

·         حروفِ ربط: یہ حروف ایک  لفظ(اسم) کا تعلق دوسرے لفظ(فاعل یا مفعول ) سے ظاہر کرتے ہیں۔  جیسے  کا، کی، کو، نے۔سے

·         اسلم کو کھانا دے دو۔ وہ علی کی کتاب ہے۔ بابر نے علی کو سلام کیا۔  ان جملوں میں ”کو، کی اور نے“ حروف ربط ہیں۔

·          

·         حروف عطف وہ حروف ہوتے ہیں جو دو اسموں یا دو جملوں کو آپس میں ملانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ جیسے قلم اور دوات میز پر

*********

RY 13-01-2023رکھ دو، حنا کھانا کھا کر اسکول گئی۔ ان جملوں میں ”اور“ اور ”کر“ حروف عطف ہیں۔

 

Related MCQs

  1. عمل کے مسلسل جاری رہنے کا
  2. عمل کے مکمل ہو جانے کا
  3. عمل کے اچانک شروع ہونے کا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. محرر اجلاس سے پہلے خلاصہ لکھ چکا تھا۔
  2. محرر اجلاس سے پہلے خلاصہ لکھ چکا ہے۔
  3. محرر اجلاس سے پہلے خلاصہ لکھ رہا تھا۔
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. اسم معرفہ
  2. اسم نکرہ
  3. اسم مصدر
  4. اسم صوت
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. ایک
  2. دو
  3. تین
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. حروفِ سوالیہ
  2. حروف جامع
  3. حروف استفہام
  4. حروف استدارک
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com