The tibia and fibula are bones found in the _____?
ٹیبیا اور فبولا _____ میں ہڈیاں پائے جاتے ہیں؟
- Leg
- Face
- Arm
- Skull
Explanation
The tibia (shin bone) and fibula are the two long bones of the lower leg.They run parallel to each other between the knee and the ankle.
Related MCQs
انسانی جسم کی سب سے چھوٹی ہڈی کون سی ہے؟
- Stapes
- Tibia
- Femur
- Humerus
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
آنکھ کے اس حصے کو پہچانیں جو آنکھ کے اندر جانے والی روشنی کی مقدار کو کنٹرول کرتا ہے؟
- Cornea
- Iris
- Pupil
- Retina
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
انسولین جسم کے کس عضو سے تیار ہوتی ہے؟
- Liver
- Pancreas
- Kidney
- Brain
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
خوراک کے بڑے ذرات کو چھوٹے ذرات یا سادہ مادّوں میں توڑنے کے عمل کو کیا کہتے ہیں؟
- Egestion
- Absorption
- Utilization
- Digestion
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
انسانی جسم میں سب سے بڑا غدود کون سا ہے؟
- Thyroid
- Liver
- Pancreas
- None of these