من و سلوی کس نبی کی امت پر نازل ہوا؟
- حضرت موسی
- حضرت یعقوب
- حضرت عیسی
- حضرت نوح
Explanation
من و سلویٰ ایک قسم کی خوراک تھا، جس کا ذکر قرآن مجید کی سورہ البقرہ میں ہوا ہے
Related MCQs
صاحب الحوت کے نام سے کون سا نبی مشہور ہے؟
- Hazrat Nooh (A.S.)
- Hazrat Younus (A.S.)
- Hazrat Dawood (A.S.)
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
حضرت اسماعیل علیہ السلام اور حضرت اسحاق علیہ السلام کے درمیان کیا تعلق تھا؟
- Brothers
- Cousins
- Prophet Ishaq (A.S) was father of Prophet Ismail (A.S)
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
حضرت سلیمان علیہ السلام کے علاوہ کون پرندوں کی زبان سمجھتے تھے؟
- Hazrat Ilyas (AS)
- Hazrat Salih (AS)
- Hazrat Shoaib (AS)
- Hazrat Dawood (AS)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
حضرت سارہؓ، حضرت ابراہیمؑ کی بیوی، حضرت اسحاقؑ کی والدہ اور کس نبی کی بہن تھیں؟
- Hazrat Loot A.S
- Hazrat Saleh A.S
- Hazrat Yousaf A.S
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کلیم اللہ کس نبی کا لقب تھا؟
- Hazrat Ibrahim A.S
- Hazrat Musa A.S
- Hazrat Dawood A.S
- None of these