پاکستان کا پہلا آئین کس سن میں پیش کیا گیا ؟
- 8th June 1956
- 23rd March 1956
- 14th August 1956
- 25th December 1956
- 12th March 1948
Explanation
The Constitution of 1956 was the fundamental law of Pakistan from March 1956 until 1958 Pakistani
پاکستان کو 9 سال بعد پہلا آئین ملا
پاکستان نے 14 اگست 1947 کو آزادی حاصل کی اور 23 مارچ 1956 کو پہلا آئین حاصل کیا۔
1956 Constitution was consist of 234 articles 13 parts and 6 schedules.
سکندر مرزا نے پاکستان کا پہلا آئین اکتوبر 1958 کو منسوخ کیا تھا۔
ND7-1-2023
Related MCQs
مسلم لیگ نے کانگریس وزارتوں کے استعفے کے بعد "یومِ نجات" کس تاریخ کو منایا؟
- 22 October 1938
- 22 October 1939
- 22 December 1939
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان میں مندرجہ ذیل میں سے کون سا سماجی مسئلہ نہیں ہے؟
- Constitutional Crisis
- Illiteracy
- Poverty
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ٹیسٹ کرکٹ میں 10,000 رنز بنانے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی کون ہیں؟
- Muhammad Yousaf
- Younis Khan
- Inzamam Ul Haq
- Azhar Ali
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کیبنٹ مشن نے کس تاریخ کو اپنے منصوبے کا اعلان کیا؟
- 8th April 1947
- 5th December 1947
- 15th January 1947
- 16th May 1946
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
قرار داد مقاصد کب منظور ہوئی؟
- 12 March 1947
- 12 March 1948
- 12 March 1949
- None of these