چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
ٹیلی فون کو کس نے ایجاد کیا؟
- Thomas Edison
- Nikola Tesla
- Alexander Graham Bell
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا کی بلند ترین چوٹی کونسی ہے؟
- Broad Peak
- Nanga Parbat
- Mount Everest
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
وہیل کس کی علامت ہے؟
- Prosperity
- Speed
- Progress
- None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
نیلسن منڈیلا کتنے سال جیل میں رہے؟
- 23 Years
- 22 Years
- 24 Years
- 27 Years
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
بلوچستان کو صوبے کا درجہ کس سال ملا؟
- 1969
- 1970
- 1972
- 1974
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سارک کی بنیاد کس سال رکھی گئی؟
- 1984
- 1986
- 1985
- 1987
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سارک کس شہر میں قائم ہوا؟
- Beijing
- Karachi
- Khatmandu
- Dhaka
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
فیفا ورلڈ کپ 2022 کس ملک نے جیتا ہے؟
- France
- Croatia
- Qatar
- Argentina
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ایران کا بانی کون تھا؟
- Mohammad Reza Pahlavi
- Ali Khamenei
- Ruhollah Khomeini
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مندرجہ ذیل میں سے کون سا وٹامن انسانی جسم میں سورج کی روشنی کی مدد سے تیار ہوتا ہے؟
- B
- C
- D
- E